حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے تحت دارالحکومت اسلام آباد میں، ہفتۂ وحدت اور میلاد صادقین علیہما السّلام کی مناسبت سے ایک عظیم الشان کانفرنس بعنوانِ ”عشقِ پیغمبرِ اعظم مرکز وحدتِ مسلمین“ منعقد ہوئی؛ جس میں شیعہ سنی علمائے کرام اور دانشوروں نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے عملی وحدت کا مظاہرہ کیا۔اس موقع پر نمازِ جماعت بھی ایک ساتھ ادا کی گئی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha